المغرب کے حکمران خاندان
From Wikipedia, the free encyclopedia
المغرب کے حکمران خاندانوں کی فہرست حکمران خاندان کے نام، ادوار اور بادشاہوں کے ناموں کے ساتھ دی گئي ہے۔ 1957ء سے پہلے حکمران کے لیے سلطان کا لقب استعمال کیا جاتا تھا، جو بعد میں شاہ (ملک) سے بدل دیا گیا۔ المغرب کے موجودہ بادشاہ 23 جولائی 1999ء سے علوی شاہی سلسلہ کے محمد ششم المغربی ہیں۔ [1]
اجمالی معلومات شاہ المغرب King Morocco, بر سر عہدہ ...
شاہ المغرب King Morocco | |
---|---|
ملك المغرب | |
Royal Flag of Morocco | |
بر سر عہدہ | |
محمد ششم المغربی از 23 جولائی 1999 | |
تفصیلات | |
لقب | His Majesty |
یقینی وارث | مولای حسن |
پہلا بادشاہ |
|
قیام |
|
رہائش | Dar al-Makhzen، رباط (شہر) |
بند کریں