علوی شاہی سلسلہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
علوی شاہی سلسلہ (انگریزی: Alawite dynasty / Alaouite dynasty) (عربی: سلالة العلويين الفيلاليين) موجودہ مراکشی شاہی خاندان ہے۔ شریف ابن علی 1631ء میں تافیلالت کا امیر بنا۔ اس کا بیٹا مولائی الرشید (1664–1672) ملک کو متحد اور پرسکون کرنے میں کامیاب رہا۔
اجمالی معلومات علوی شاہی سلسلہAlaouite dynastyAlawite dynasty سلالة العلويين الفيلاليين, ملک ...
علوی شاہی سلسلہ Alaouite dynasty Alawite dynasty سلالة العلويين الفيلاليين | |
---|---|
ملک | مراکش |
نسلیت | مراکش |
قیام | 1631 |
بانی | Moulay Ali Cherif |
موجودہ سربراہ | محمد ششم مراکشی |
مذہب | اہل سنت مالکی |
جائیداد | مراکش |
بند کریں