انجیلوس شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت
From Wikipedia, the free encyclopedia
انجیلوس شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت پر 1185 اور 1204 عیسوی کے درمیان ھکمرانی تھی۔
انجیلوس خاندان آندرونیکوس اول کومنینوس کی معزولی کے بعد تخت پر براجمان ہوا، جو کومنینوس شاہی سلسلہ کا آخری مرد رکن تھا۔
اقتدار میں رہتے ہوئے، انجیلوس شاہی سلسلہ سلطنت بلغاریہ دوم کی بغاوت اور سلاجقہ روم کے ترکوں کے حملوں کو روکنے میں ناکام رہے اور دیلماشا ساحل اور بلقان کے زیادہ تر علاقے جو مانوئل اول کومنینوس نے مملکت مجارستان سے حاصل کیے تھے کے نقصان کو نہ روک سکے۔
اجمالی معلومات بازنطینی سلطنتByzantine Empire, دار الحکومت ...
بازنطینی سلطنت Byzantine Empire
| |||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1185–1204 | |||||||||||||||||||
دار الحکومت | قسطنطنیہ | ||||||||||||||||||
عمومی زبانیں | وسطی یونانی, قدیم البانی, آرمینیائی, ارومانی زبان, قدیم کلیسا سلاوی, قدیم اناطولی ترکی اور دیگر جنوبی سلاوی زبانیں | ||||||||||||||||||
مذہب | یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا | ||||||||||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||||||||||
بازنطینی شہنشاہوں کی فہرست | |||||||||||||||||||
• 1185–1195; 1203–1204 | آئزک دوم انجیلوس | ||||||||||||||||||
• 1195–1203 | الیکسیوس سوم | ||||||||||||||||||
• 1203–1204 | الیکسیوس چہارم | ||||||||||||||||||
• 1204 | الیکسیوس پنجم | ||||||||||||||||||
• 1204 | قسطنطین لاسکاریس | ||||||||||||||||||
تاریخ | |||||||||||||||||||
• | 1185 | ||||||||||||||||||
• | 1204 | ||||||||||||||||||
|
بند کریں