قسطنطنیہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
قسطنطنیہ (Constantinople) سن 330ء سے 395ء تک رومی سلطنت اور 395ء سے 1453ء تک بازنطینی سلطنت کا دارالحکومت رہا اور 1453ء میں فتح قسطنطنیہ کے بعد سے 1923ء تک سلطنت عثمانیہ کا دار الخلافہ رہا۔ فتح قسطنطنیہ کے بعد سلطان محمد فاتح نے اس شہر کا نام اسلام بول رکھا مگر ترکوں کو اسلام بول بولنے میں مشکل ہوتی تھی تو وہ اسے استنبول کہتے تھے اس وجہ سے اس کا نام استنبول پڑا۔ شہر یورپ اور ایشیا کے سنگم پر شاخ زریں اور بحیرہ مرمرہ کے کنارے واقع ہے اور قرون وسطی میں یورپ کا سب سے بڑا اور امیر ترین شہر تھا۔ اس زمانے میں قسطنطنیہ کو Vasileousa Polis یعنی شہروں کی ملکہ کہا جاتا تھا۔
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
- یہ مضمون قدیم شہر قسطنطنیہ کے قیام سے ترک جمہوریہ کے قیام تک کی تاریخ کے بارے میں ہے۔ جدید شہر پر مضمون کے لیے دیکھیے استنبول
اجمالی معلومات قسطنطنیہ, منسوب بنام ...
قسطنطنیہ | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Βυζάντιον)[1][2](بلغاری میں: Константинопол)(بلغاری میں: Цариград)(بلغاری میں: Истанбул)(روسی میں: Стамбул) | |
منسوب بنام | قسطنطین اعظم |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بازنطینی سلطنت (395–28 مئی 1453) لاطینی سلطنت (1204–1261) قدیم روم (–395) سلطنت عثمانیہ (29 مئی 1453–28 اکتوبر 1923) ترکیہ (29 اکتوبر 1923–) |
دار الحکومت برائے | بازنطینی سلطنت (395–1204) لاطینی سلطنت (1204–1261) رومی سلطنت (330–395) بازنطینی سلطنت (1261–1453) سلطنت عثمانیہ (1453–1922) |
تقسیم اعلیٰ | بازنطینی سلطنت ، سلطنت عثمانیہ ، ایشیا |
متناسقات | 41°00′45″N 28°58′48″E |
قابل ذکر | |
قابل ذکر | فتح قسطنطنیہ محاصرہ قسطنطنیہ محاصرہ قسطنطنیہ محاصرہ قسطنطنیہ محاصرہ قسطنطنیہ (1394-1396ء) محاصرہ قسطنطنیہ (1391ء) محاصرہ قسطنطنیہ (1376ء) محاصرہ قسطنطنیہ (ستمبر 1260ء) محاصرہ قسطنطنیہ (1235ء) محاصرہ قسطنطنیہ (1204ء) محاصرہ قسطنطنیہ (1203ء) محاصرہ قسطنطنیہ (821ء-823ء) محاصرہ قسطنطنیہ (813ء) محاصرہ قسطنطنیہ 717ء تا 718ء محاصرہ قسطنطنیہ (715ء) محاصرہ قسطنطنیہ 674ء تا 678ء محاصرہ قسطنطنیہ (669ء) محاصرہ قسطنطنیہ (668ء) محاصرہ قسطنطنیہ (626ء) |
درستی - ترمیم |
بند کریں