ایوانکا
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایوانکا (انگریزی:Avianca ) کولمبیا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ایوانکا کا مرکزی دفتر کولمبیا کے ائیر پورٹ El Dorado International Airport پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات ایوانکا, تاریخ آغاز ...
ایوانکا | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
تاریخ آغاز | 5 دسمبر 1919 | |||
ملک | کولمبیا | |||
صنعت | ہوبازی کی صنعت | |||
ذیلی ادارے | ایروگل ، اسلینا ایئر لائنز | |||
طیارے | اے ٹی آر72 ، ایئربس اے320 ، ایئربس اے330 ، 787 ڈریم لائنر | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں