باب صیہون
From Wikipedia, the free encyclopedia
باب صیہون (انگریزی: Zion Gate، عبرانی: שַׁעַר צִיּוֹן، Shaar Zion، عربی: باب صیہون) جسے عربی میں باب یہودی محلہ (عربی: باب حارة اليهود) اور باب نبی داؤد (عربی: باب النبي داود) بھی کہا جاتا ہے، قدیم یروشلم کے سات کھلے دروازوں میں سے ایک ہے۔[1]
اجمالی معلومات باب صیہون Zion Gate, عمومی معلومات ...
باب صیہون Zion Gate | |
---|---|
باب صیہون | |
قدیم یروشلم میں مقام میں | |
عمومی معلومات | |
شہر یا قصبہ | قدیم یروشلم |
بند کریں