بندو (اداکارہ)
بھارتی فلمی اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
بندو نانو بھائی دیسائی (انگریزی: Bindu (actress)) (ولادت: 17 جنوری 1951) جو اپنے فلمی نام بندو سے مشہور ہیں، ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو 1970 کی دہائی میں مشہور تھیں۔[1] انھوں چار دہائیوں کی اپنے پیشہ وارانہ زندگی میں 160 سے زیادہ فلموں میں کام کیا ہے، ان کو سات بار فلمی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔
اجمالی معلومات بندو (اداکارہ), معلومات شخصیت ...
بندو (اداکارہ) | |
---|---|
بندو 2012 میں | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | (1951-01-17) جنوری 17, 1951 (عمر 73 برس) ولساڈ، گجرات، بھارت |
شہریت | بھارت |
شریک حیات | چمپکال زاوری |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
دور فعالیت | 1969–تاحال |
نامزدگیاں | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں