بالی وڈ
بھارتی فلم صنعت / From Wikipedia, the free encyclopedia
بالی وڈ بھارت کی اردو اور ہندی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے جو ممبئی شہر میں واقع ہے۔[6] بالی وڈ کا لفظ امریکی شہر ہالی وڈ کے نام کا چربہ ہے جو امریکی فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ ممبئی کا قدیم نام بمبئی تھا جس سے "بالی" کا لفظ نکالا گیا۔ زیادہ تر فلمیں اردو اور ہندی زبانوں میں بنتی ہیں۔
اجمالی معلومات ہندی سنیما (بالی وڈ), بنیادی تقسیم کار ...
ہندی سنیما (بالی وڈ) | |
---|---|
بنیادی تقسیم کار | AA Films Fox Star Studios |
تیار فیچر فلمیں (2017)[3] | |
کل | 364 |
مجموعی باکس آفس (2016)[4] | |
کل | ₹15,500 کروڑ (امریکی ڈالر2.31 billion) |
قومی فلمیں | بھارت: ₹3,500 crore (امریکی ڈالر565 million) (2014)[5] |
بند کریں