جامع مسجد کوالا لمپور
From Wikipedia, the free encyclopedia
جامع مسجد کوالا لمپور (انگریزی: Jamek Mosque) رسمی طور پر سلطان عبد الصمد جامع مسجد ((مالے: Masjid Jamek Sultan Abdul Samad)، جاوی: مسجد جامع سلطان عبد الصمد) کوالا لمپور، ملائیشیا کی قدیم ترین مساجح میں سے ایک ہے۔ [2] یہ دریائے کلانگ اور دریائے گومباک کے سنگم پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات سلطان عبد الصمد جامع مسجدSultan Abdul Samad Jamek Mosque Masjid Jamek Sultan Abdul Samad, بنیادی معلومات ...
سلطان عبد الصمد جامع مسجد Sultan Abdul Samad Jamek Mosque Masjid Jamek Sultan Abdul Samad | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | ملائیشیا |
انتظامیہ | کوالا لمپور اسلامی کونسل |
سربراہی | امام: Ustaz Haji Yahya Mahyuddin bin Datuk Haji Utoh Said (2017 – تاحال) |
تعمیراتی تفصیلات | |
طرز تعمیر | اسلامی فن تعمیر، مسلمانان اندلس، مغلیہ طرز تعمیر |
سنہ تکمیل | 1909 |
گنجائش | 1,000 نمازی[1] |
مینار | 2 |
بند کریں