حوزہ علمیہ نجف اشرف
From Wikipedia, the free encyclopedia
حوزہ علمیہ نجف اشرف اہل تشیع عالم کا معتبر، قدیم اور اہم ترین علمی مرکز ہے جو عراق کے شہر نجف میں واقع ہے۔ مکتب و حوزهٔ تعلیم حدیث قم (کوفہ اور بغداد سمیت) اہل تشیع کے جہان علم و عرفان کے تین قدیم و معتبر اداروں میں سے ایک ہے جس کی بنیاد ثانی جیّد عالم دین اور مجتہد شیخ طوسی نے 430 ہجری [1]میں رکھی تھی۔ اس وقت اس حوزہ علمیہ کے زعیم آیت اللہ سید علی الحسینی السیستانی ہے۔ 8 اگست 1992 تک اس حوزہ کے زعیم آیت اللہ خوئی تھے۔
اجمالی معلومات شعار, قسم ...
شعار | من الظلمات الی النور |
---|---|
قسم | مذہبی |
قیام | 432ھ |
چانسلر | آیت اللہ سید علی السیتانی (نجف (عراق) |
مقام | نجف، ، عراق |
وابستگیاں | دفتر آیت اللہ العظمی سید علی السیتانی |
ماسکوٹ | HowzaNajaf |
ویب سائٹ | www |
بند کریں