رچرڈ فرانسس برٹن
From Wikipedia, the free encyclopedia
رچرڈ فرانسس برٹن (Richard Francis Burton) ایک برطانوی جغرافیہ دان، مہم جو، مترجم، مصنف، فوجی، مستشرق، نقشہ نگار، ماہر علم الانسان، جاسوس، ماہر لسانيات، شاعر، تلوار باز اور سفارت کار تھا۔
اجمالی معلومات سر رچرڈ فرانسس برٹن Sir Richard Francis Burton, معلومات شخصیت ...
سر رچرڈ فرانسس برٹن Sir Richard Francis Burton | |
---|---|
رچرڈ فرانسس برٹن | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 مارچ 1821(1821-03-19) ٹورکے, ڈیون, انگلستان |
وفات | 20 اکتوبر 1890(1890-10-20) (عمر 69 سال) ٹریسٹ، آسٹریا-مجارستان |
طرز وفات | طبعی موت |
قومیت | برطانوی |
رکن | شاہی جغرافیائی جمعیت |
زوجہ | اسابیل برٹن (شادی. 1861–90) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹرنٹی کالج، اوکسفرڈ (1840–) |
پیشہ | مترجم ، مہم جو ، مصنف [1]، شاعر ، سفارت کار ، فوجی افسر ، ماہرِ لسانیات ، مورخ ، ماہر حیوانیات ، جاسوس ، ماہر انسانیات ، سیاح ، فطرت پسند |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2][3] |
وجہ شہرت | مہم جو، تصانیف، لسانيات، مستشرق |
عسکری خدمات | |
عہدہ | کیپٹن فوجی |
لڑائیاں اور جنگیں | جنگ کریمیا [4] |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں
وہ اپنے ایشیا، افریقہ اور امریکا کے سفر اور مہم جوئی کے لیے جانا جاتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق، وہ 29 یورپی، ایشیائی اور افریقی زبانوں جانتا تھا۔[6]
برٹن کی کامیابیوں سب سے زیادہ مشہور بھیس بدل کر مکہ مکرمہ کا سفر کرنا، الف لیلہ کا ترجمہ، کاما سترا کی انگریزی میں اشاعت، عظیم افریقی جھیلیں کا سفر بطور اولین یورپی مہم جو۔
وہ برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کی فوج کا ایک کپتان تھا۔ اس کے بعد وہ شاہی جغرافیائی جمعیت کا رکن بن گیا مشرقی افریقہ ساحل کو مہم جو کیا۔