شمشون
بنی اسرائیل کا قاضی / From Wikipedia, the free encyclopedia
شمشون (عبرانی: שִׁמְשׁוֹן، جدید شِمشون ، طبری {{{3}}}، معنی "سورج والا")،[2] (عربی: شمشون، یونانی: Σαμψών) بنی اسرائیل کا آخری قاضی تھا جس کو ذکر عبرانی کتاب مقدس کی کتاب قضاۃ کے تیرہویں تا سولہویں باب تک ہے۔
اجمالی معلومات شمشون, (عبرانی میں: שמשון) ...
شمشون | |
---|---|
(عبرانی میں: שמשון) | |
شمشون مندر تباہ کرتے ہوئے | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | دسویں صدی ق م |
وفات | دسویں صدی ق م غزہ شہر |
طرز وفات | خود کشی |
رہائش | کنعان |
عارضہ | اندھا پن [1] خصی |
عملی زندگی | |
پیشہ | جنگجو |
پیشہ ورانہ زبان | عبرانی |
درستی - ترمیم |
بند کریں