ظفر محمود عباسی
پاک بحریہ کے ریئر ایڈمرل / From Wikipedia, the free encyclopedia
ایڈمرل ظفر محمود عباسی پاک بحریہ کے اکیسویں سربراہ رہے ۔ نشان امتیاز، ہلال امتیاز، ستارۂ امتیاز، جو پاک بحریہ کے ایک فور اسٹار ایڈمرل ہیں اور پاک بحریہ کے 7 اکتوبر 2017ء سے نیول چیف (سی این ایس) ہیں۔[1]
اجمالی معلومات نیول چیف ظفر محمود عباسی, پیدائشی نام ...
نیول چیف ظفر محمود عباسی | |
---|---|
پیدائشی نام | ظفر محمود عباسی |
عرف | زیڈ ایم عباسی |
وفاداری | پاکستان |
سروس/ | پاک بحریہ |
سالہائے فعالیت | 1979–تاحال |
درجہ | ایڈمرل |
یونٹ | پاک بحریہ |
آرمی عہدہ | سربراہ پاک بحریہ Combined Task Force 150 Commander پاکستان ميرينز Commander Logistic Maritime Security Agency 25th Destroyer Squadron |
مقابلے/جنگیں | 2001-2002 India-Pakistan standoff شمال مغرب پاکستان میں جنگ Operation Enduring Freedom–HOA پاک بھارت فوجی محاذ آرائی 2016ء–تاحال |
اعزازات | نشان امتیاز ہلال امتیاز ستارۂ امتیاز Order of King Abdulaziz اعزازی شمشیر |
بند کریں