شمال مغرب پاکستان میں جنگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
شمالی مغربی پاکستان جن میں صوبہ خیبر پختونخوا اور فاٹا شامل ہیں، میں حکومت پاکستان اور کالعدم تنظیموں (جیسے تحریک طالبان پاکستان،،وغیرہ) کے درمیان چلنے والی ایک جنگ ہے۔ اس جنگ کے بڑے ملٹری آپریشنز میں آپریشن ضرب عضب،آپریشن راہ راست،آپریشن بلیک تھنڈرسٹورم وغیرہ شام ہیں۔ اس جنگ میں فریقین کو بھاری نقصانات ہوئے۔ یہ جنگ پیپلز پارٹی کی حکومت سے شروع ہوئی اور تا حال جاری ہے۔ اس میں متاثر علاقوں میں شمالی وزیرستان،جنوبی وزیرستان،سوات،دیر زیریں،بونیر،شانگلہ اور دیگر علاقہ جات ہیں تاہم دیر زیریں ،سوات،بونیر ،شانگلہ اور جنوبی وزیرستان میں آپریشن مکمل ہوا ہے۔ شمالی وزیرستان میں ابھی حکومت کی جانب سے آپریشن شروع کیا گیا ہے جو ابھی جاری ہے۔
شمالی مغربی پاکستان اور قبائلی علاقہ جات میں جنگ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ عالمی جنگ بدہشت | |||||||
موجودہ عسکری صورت حال بمطابق 24 مارچ 2016ء | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
|
Insurgent groups | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
پاکستان صدر وزیراعظم سربراہ عسکریہ پاکستان آرمی چیف ڈی جی بین الخدماتی مخابرات Commander XI Corps IG سرحد کور سربراہ پاک فضائیہ سربراہ پاک بحریہ United States |
Tehrik-i-Taliban
مولانا فضل اللہ (current commander) al-Qaeda | ||||||
طاقت | |||||||
Pakistan Unknown no. of air squadrons of Navy and پاک فضائیہ fighter jets, including JF-17 and ایف-16 jets[9] ~10,000 سرحد کور United States UAV drones CIA operatives U.S. Special Forces[10] |
~20,000 حکیم اللہ محسود's Taliban[11] ~7,000 TTP militia ~2000 منگل باغ گروپ militia[12] ~1000 TNSM militia[13] ~700 IMU[14] | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
پاکستان: |
27,619 شہید (from January 2003 to June 2014),[26] thousands captured | ||||||
4 ملین سے زائد عام شہری بے گھر ہو گئے[27] 18,494–48,782 عام شہری شہید ہو گئے(2004–2013)[28] (11 فرانسی, 4 چینی, 3 امریکی, 1 زچ, 1 ڈین, 1 پول, 1 ترک اور 1 ویتنامی )[29][30][31] |