اسامہ بن لادن
سعودی عرب دہشت گرد اور القاعدہ کے شریک بانی (2011-1957) / From Wikipedia, the free encyclopedia
اسامہ بن لادن کا مکمل نام اسامہ بن محمد بن عوض بن لادن ،اسامہ بن لادن 10 مارچ 1957ء کو سعودیہ عرب(جزیرۃ العرب) کے دار الحکومت ریاض میں پیدا ہوئے۔ امریکا کی دہشت گردوں کی فہرست میں ان کا نام شامل ہے۔ امریکیوں کا کہنا ہے کہ اس کی فوج نے اسامہ بن لادن کو یکم مئی 2011ء کو ایبٹ آباد میں قتل کر دیا۔
اس مضمون کی غیرجانبداری یا اس میں شامل مواد و مآخذ کی صحت شکوک سے بالاتر نہیں۔ ویکیپیڈیا میں ایسے مواد کو جلد درست نا کیے جانے پر حذف کر دیا جاتا ہے، تبادلۂ خیال۔ |
اجمالی معلومات اسامہ بن لادن, (عربی میں: أسامة بن لادن) ...
اسامہ بن لادن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: أسامة بن لادن) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (عربی میں: أسامة بن محمد بن عوض بن لادن) | ||||||
پیدائش | 10 مارچ 1957ء [1][2][3][4][5][6] ریاض [7] | ||||||
وفات | 2 مئی 2011ء (54 سال)[8][1][3][4][5][9][10] | ||||||
وجہ وفات | شوٹ | ||||||
مدفن | بحیرہ عرب | ||||||
شہریت | سعودی عرب (1957–1990)[11][12] بے وطنی (1990–2011) | ||||||
بالوں کا رنگ | سیاہ [6] | ||||||
قد | |||||||
وزن | |||||||
استعمال ہاتھ | بایاں [6] | ||||||
رکن | القاعدہ [13] | ||||||
زوجہ | نجوی بن لادن (1974–2001) | ||||||
اولاد | سعد بن لادن ، عمر بن لادن ، حمزہ بن لادن ، عبد اللہ لادن | ||||||
والد | محمد بن عوض بن لادن | ||||||
والدہ | حمیدہ العطاس | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | بن لادن خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
القاعدہ امیر (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 11 اگست 1988 – 2 مئی 2011 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ ملک عبد العزیز (–1979) جامعہ ملک عبد العزیز (–1981) التغر ماڈل اسکول (1968–1976) برمانا ہائی اسکول | ||||||
تخصص تعلیم | معاشیات ،پبلک ایڈمنسٹریشن | ||||||
پیشہ | جہادی ، سول انجیئنر ، کاروباری شخصیت [14][15][16]، دہشت گرد [17] | ||||||
مادری زبان | عربی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [18]، عربی [19][6]، پشتو [6] | ||||||
تحریک | سلفی جہادیت ، اتحاد اسلامی ، ضد سامیت ، اشتمالیت مخالف ، امریک مخالف | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | مکتب الخدمات ، القاعدہ | ||||||
عہدہ | امیر | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | افغانستان میں سوویت جنگ ، جنگ افغانستان ، دہشت پر جنگ | ||||||
ویب سائٹ | |||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں