صوفی محمد
From Wikipedia, the free encyclopedia
مولانا صوفی محمد پاکستان میں موجود کالعدم تنظیم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ تھے، ان کا یہ مطالبہ رہا ہے کہ پاکستان میں شریعت کا نفاذ کیا جائے[2][3][4][5] صوفی محمد میدان، دیر زیریں کے روغانی سدوزئی قبائل میں پیدا ہوئے۔ حکومت پاکستان کے خلاف تقریر کرتے ہوئے گرفتار ہوئے اور ان کا مقدمہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں چلا۔ قید ہوئے، بعد ازاں رہا ہوئے۔ 11 جولائی 2019ء میں انتقال ہو گیا۔[6]
اجمالی معلومات مولانا, صوفی محمد ...
مولانا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
صوفی محمد | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1933ء [1] دیر | ||||||
وفات | 11 جولائی 2019ء (85–86 سال)[1] سوات | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | جماعت اسلامی پاکستان (1980ء کی دہائی–1992) | ||||||
مناصب | |||||||
قائد تحریک نفاذ شریعت محمدی | |||||||
برسر عہدہ 1992 – 2002 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | فوجی ، عالم | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں