شوکت عزیز
From Wikipedia, the free encyclopedia
شوکت عزیز پاکستان کے سابق وزیر اعظم، وزیر خزانہ، سیاست دان اور ماہر مالیات ہیں۔ ان کے والد کا نام عزیز احمد ہے جو پاکستان کے سابق وزیر اور معزز بیوروکریٹ تھے۔ 1999 ء میں یہ وزیر خزانہ تھے جبکہ 6 جون 2004ء میں جب سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے استعفٰی دیا تو 28 اگست 2004 میں وزارتِ عظمٰی کا قلم دان ان کے حصے میں آیا۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اجمالی معلومات شوکت عزیز, مناصب ...
شوکت عزیز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
وزیر خزانہ پاکستان | |||||||
برسر عہدہ 12 اکتوبر 1999 – 15 نومبر 2007 | |||||||
| |||||||
وزیر اعظم پاکستان (15 ) | |||||||
برسر عہدہ 20 اگست 2004 – 15 نومبر 2007 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 6 مارچ 1949ء (75 سال)[1] کراچی | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ ق (2002–2007) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | گورنمنٹ گورڈن کالج سینٹ پیٹرک اسکول انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، کراچی ایبٹ آباد پبلک سکول | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، سرمایہ کار ، بینکار ، ماہر معاشیات | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں