فیصل آباد ریلوے اسٹیشن
From Wikipedia, the free encyclopedia
فیصل آباد ریلوے اسٹیشن انیسویں صدی میں برطانوی راج میں بننے والا ایک اہم ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہاں سے کراچی، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، کوئٹہ، پشاور اور ملک کے دوسرے اہم شہروں میں جانے کے لیے ٹرینں چلتی ہیں۔
اجمالی معلومات فیصل آباد ریلوے اسٹیشنFaisalabad Railway Station, محل وقوع ...
فیصل آباد ریلوے اسٹیشن Faisalabad Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | فیصل آباد | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | خانیوال-وزیر آباد برانچ لائن | ||||||||||
تعمیرات | |||||||||||
پارکنگ | موجود ہے | ||||||||||
معذور رسائی | |||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | FSLD | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
بند کریں