لارڈ بائرن
From Wikipedia, the free encyclopedia
انگریزی کا رومانی شاعر۔ ہیرو اور کیمبرج یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ 1798ء میں لارڈ کا موروثی خطاب پایا۔ یونان اور سپین کا سفر کیا اور واپس آکر ایک طویل نظم یونان کی جنگ آزادی کے حق میں لکھی۔ ازدواجی زندگی سے تنگ آکر اٹلی چلا گیا اور وہیں مستقل سکونت اختیار کر لی۔ 1823ء میں یونان کی حمایت میں لڑنے گیا لیکن بخار میں مبتلا ہو کر مرگیا۔ انگریز شاعر شیلے کا دوست تھا۔
اجمالی معلومات لارڈ بائرن, (انگریزی میں: George Gordon Byron) ...
لارڈ بائرن | |
---|---|
(انگریزی میں: George Gordon Byron) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: George Gordon Byron) |
پیدائش | 22 جنوری 1788ء [1][2][3][4] ویسٹمنسٹر شہر [5][6][7] |
وفات | 19 اپریل 1824ء (36 سال)[8][9][4] میسولونگھی [10][11] |
وجہ وفات | جسم کا سڑنا |
مدفن | ناٹنگھمشائر |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (1 جنوری 1801–) مملکت برطانیہ عظمی (–1 جنوری 1801) |
رکن | رائل سوسائٹی ، رائل سوسائٹی آف لٹریچر |
عارضہ | مرگی [12] |
اولاد | ایڈا لولیس [13][14] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہیعرو اسکول (اپریل 1801–)[13] ٹرینٹی کالج، کیمبرج [15] جامعہ کیمبرج |
پیشہ | شاعر [16]، غنائی شاعر ، سیاست دان [17]، ڈراما نگار ، آپ بیتی نگار ، مترجم ، فوجی افسر ، روزنامچہ نگار ، مصنف [11][18]، غنائیہ نگار ، ارستقراطی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [19] |
شعبۂ عمل | پرفارمنگ آرٹس |
مؤثر | ولیم ورڈذورتھ [20] |
تحریک | رومانیت |
کھیل | پیراکی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | جنگ آزادی یونان [13] |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں