ماریہ جیوپرٹ مئیر
From Wikipedia, the free encyclopedia
ماریہ جیوپرٹ مئیر ایک امریکی خاتون طبیعیات دان اورنوبل انعام برائے طبیعیات جیتنے والے شخصیت تھے۔ انھوں نے یہ انعام 1963ء میں جے ہنس ڈی ہنسن اوریوجین پاول وگنر کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ نیوکلئیر شیل کی ساخت کے حوالے سے کی گئی دریافتیں تھی ۔
اجمالی معلومات ماریہ جیوپرٹ مئیر, (جرمنی میں: Maria Göppert-Mayer) ...
بند کریں