کولمبیا یونیورسٹی
نیویارک شہر میں واقع ایک یونیورسٹی / From Wikipedia, the free encyclopedia
کولمبیا یونیورسٹی ریاستہائے متحدہ امریکا کے شہر نیو یارک سٹی واقع ایک نجی تحقیقی یونیورسٹی ہے۔ 1754ء میں قائم ہوئی اور ریاست نیو یارک کی سب سے قدیم جامعہ ہے۔
اجمالی معلومات سابقہ نام, شعار ...
کولمبیا یونیورسٹی ان دا سٹی آف نیو یارک | |
(لاطینی: Universitas Columbiae Neo Eboracensis[1]) | |
سابقہ نام | کنگز کالج (1754–1784) کولمبیا کالج (1784–1896)[2] |
---|---|
شعار | In lumine Tuo videbimus lumen (لاطینی) |
اردو میں شعار | تیرا نور ہی ہمیں روشنی دکھاتا ہے[3] (زبور 36: 9) |
قسم | شاہی (1754–1776) نجی (1776–تاحال) |
قیام | 25 مئی 1754ء (1754ء-05-25) |
تعلیمی الحاق | اے اے یو یو آر اے 568 گروپ این اے آئی سی یو |
انڈومنٹ | $10.87 بلین (2018)[4] |
لی بولنگر | |
پرو ووسٹ | جان ہینری کوٹس ورتھ |
تدریسی عملہ | 3,999 (خزاں 2016)[5] |
طلبہ | 33,032 (خزاں 2018)[6] |
انڈر گریجویٹ | 8,931 (خزاں 2018)[6] |
پوسٹ گریجویٹ | 24,101 (خزاں 2018)[6] |
مقام | نیو یارک شہر، ، ریاستہائے متحدہ |
کیمپس | شہری علاقہ، کُل 299 acre (1.21 کلومیٹر2) |
رنگ | کولمبیا نیلا و سفید[7] |
کھیل کی وابستگیاں | این سی اے اے ڈویژن ون – ایوی لیگ، ای اے آر سی ایم اے آئی ایس اے (دریائی سفر) |
ماسکوٹ | رواری دی لائن |
ویب سائٹ | columbia |
بند کریں