ٹائیگر شارک
From Wikipedia, the free encyclopedia
ٹائیگر شارک (انگریزی: Tiger shark) ریکویم شارک (requiem shark) کی ایک نوع اور گیلیو سرڈو(Galeocerdo) جنس میں تنہا موجود جاندار ہے۔ عام طور پر یہ سمندری ٹائیگر کے نام سے جانی جاتی ہے۔ٹائیگر شارک جسمانی طور پر ایک بڑے حجم کی حامل شارک ہے جس کی لمبائی 5میٹر یعنی 16 فیٹ 6انچ تک ہو سکتی ہے۔یہ شارک عموماً استوائی اور معتدل آبی خطوں میں اور خصوصاً بحر الکاہل کے وسط میں واقع جزیروں کے قریب بکثرت پائی جاتی ہے۔اس کا نام ٹائیگر اس کے جسم کے زیریں حصے پر موجود گہری پٹیوں کی وجہ سے پڑا ہے جس کا رنگ شارک کے بڑا ہونے کے ساتھ ساتھ پھیکا پڑتا جاتا ہے ۔
اجمالی معلومات صورت حال, اسمیاتی درجہ ...
ٹائیگر شارک دور: 56–0 ما[1][2] Early Eocene to Present | |
---|---|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
اسمیاتی درجہ | نوع [3] |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | Chondrichthyes |
ذیلی جماعت: | Elasmobranchii |
الرتبة العليا: | شارک |
طبقہ: | Carcharhiniformes |
خاندان: | Carcharhinidae |
جنس: | Galeocerdo J. P. Müller & Henle, 1837 |
نوع: | G. cuvieri |
سائنسی نام | |
Galeocerdo cuvier[3][4] François Péron اور Charles Alexandre Lesueur ، 1822 | |
ٹائیگر شارک کے مسکن | |
مرادفات | |
Squalus cuvieriPerón and Lessueur, 1822 Galeocerdo tigrinus Müller and Henle, 1837 | |
درستی - ترمیم |
بند کریں