پولینا پورزکووا
From Wikipedia, the free encyclopedia
پولینا پورزکووا (پیدائش: اپریل 1965ء) ایک ماڈل اور مصنفہ ہیں۔ چیکوسلواکیہ میں پیدا ہوئی، وہ 1973ء میں سویڈن منتقل ہوگئیں۔ اس نے 15 سال کی عمر میں پیرس میں ماڈلنگ شروع کی۔ 1984ء میں پورزکووا پہلی وسطی یورپی خاتون بن گئیں جو اسپورٹس الیسٹریٹڈ سوئمنگ سوٹ شمارے کے سرورق پر نمودار ہوئیں۔ ایک اداکارہ کے طور پر انھوں نے انا (1987ء) میں اپنی فلمی شروعات کی۔
اجمالی معلومات پولینا پورزکووا, (چیک میں: Pavlina Porizkova) ...
پولینا پورزکووا | |
---|---|
(چیک میں: Pavlina Porizkova) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 اپریل 1965ء (59 سال)[1][2][3] پروستیو [3] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا سویڈن چیکوسلوواکیہ |
آنکھوں کا رنگ | نیلا |
قد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ [3]، ماڈل [4]، فلم اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، بچوں کی ادیبہ [3] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں