سویڈن
شمالی یورپ کا ایک ملک / From Wikipedia, the free encyclopedia
سویڈن شمالی یورپ کا ایک ملک ہے جس کے اطراف میں زیادہ تر سمندر ہے۔ مغرب میں ناروے اور شمال مشرق میں فن لینڈ ہے۔ یہ سمندر پر ایک لمبے پل کی مدد سے ڈنمارک سے بھی ملا ہوا ہے۔
اجمالی معلومات سویڈن, زمین و آبادی ...
سویڈن | |
---|---|
پرچم | نشان |
ترانہ: قومی ترانہ | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 61°N 15°E [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | اسٹاک ہوم |
سرکاری زبان | سونسکا |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | آئینی بادشاہت ، بالواسطہ جمہوریت |
اعلی ترین منصب | کارل شانزدہم گوستاف (15 ستمبر 1973–) |
سربراہ حکومت | اولف کرسترسون (18 اکتوبر 2022–) |
مقننہ | رکسداگ |
مجلس عاملہ | حکومت سویڈن |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 700ء کی دہائی |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) | |
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | سویڈش کرونا |
مرکزی بینک | سیورجس رکس بینک |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت ) |
ٹریفک سمت | دائیں [2] |
ڈومین نیم | se. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | SE[3] |
بین الاقوامی فون کوڈ | +46 |
درستی - ترمیم |
بند کریں