کافانا
From Wikipedia, the free encyclopedia
کافانا (بوسنیائی، مونٹینیگری اور سربیائی: kafeana تلفظ [kafǎna]) (مقدونیائی кафеана، کروشیائی: kavana سربی کروشیائی تلفظ: [kaʋǎna]) سابقہ یوگوسلاویہ کے ممالک میں یہ اصطلاح چھوٹے ریستوران جہاں بنیادی طور پر الکحلی مشروبات، قہوہ اور ہلکی غذا اور دوسری کھانے کی چیزیں ملتی ہیں۔