بوسنیائی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
بوسنیائی زبان (Bosnian language) (تلفظ: /ˈbɒzniən/ ( سنیے) (bosanski/босански; [bɔ̌sanski:]) سربی-کروشیائی کی معیاری قسم ہے جسے بنیادی طور پر بوسنیائی قوم استعمال کرتی ہے۔ [4][5][6] بوسنیائی بوسنیا و ہرزیگووینا میں بولی جانے والی تین زبانوں میں سے ایک ہے۔ بوسنیائی سرکاری طور پر سربیا،[7] مونٹینیگرو [8] اور جمہوریہ کوسووہ [9] کی تسلیم شدہ اقلیتی یا علاقائی زبان ہے۔ بوسنیائی میں اپنے اسلامی پس منظر کی وجہ سے کئی عربی، عثمانی ترکی اور فارسی کے لفظ مستعار ہیں۔ [10][11][12]
اجمالی معلومات بوسنیائی, تلفظ ...
بوسنیائی | |
---|---|
Bosnian | |
bosanski/босански | |
تلفظ | [bɔ̌sanski:] |
مقامی | بوسنیا و ہرزیگووینا، سربیا، کرویئشا، مونٹینیگرو، مقدونیہ، سلووینیا، کوسووہ اور بوسنیائی تارکین وطن |
مقامی متکلمین | 2.5–3.5 ملین (2008)[1] (تعداد مبہم ہے) |
ہند۔یورپی
| |
لاطینی رسم الخط (گاج حروف تحجی) سیریلیک رسمِ خط (سربیائی حروف تحجی)[Note 1] یوگوسلاو بریل | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | بوسنیا و ہرزیگووینا |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | bs |
آیزو 639-2 | bos |
آیزو 639-3 | bos |
گلوٹولاگ | bosn1245 [3] |
کرہ لسانی | part of سربی کروشیائی |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں