ہیبت اللہ اخوندزادہ
طالبان کا تیسرا سپریم کمانڈر / From Wikipedia, the free encyclopedia
شیخ القرآن و الحدیث امیر المومنین حضرت مولانا ہبۃ اللہ اخندزادہ حفظہ اللہ تعالیٰ من شرور الکفرۃ و المنافقین شیخ مولوی محمد خان کے صاحب زادے اور مولانا خدائے رحیم صاحب کے پوتے ہیں۔ انھوں نے 1387ہجری میں رجب کی 15 تاریخ کو قندھار کے ضلع پنجوائی کے ایک گاؤں ناخونی کے ایک علمی اور دین دار خاندان میں آنکھیں کھولیں۔ اُن کی زندگی کا ابتدائی مرحلہ اپنے والد صاحب کی جانب سے علمی پرورش اور تربیت میں گذرا۔
اجمالی معلومات ہیبت اللہ اخوندزادہ, (پشتو میں: ھیبت الله اخوندزاده) ...
مولوی ،ملا ،امیرالمومنین ،شیخ | |
---|---|
ہیبت اللہ اخوندزادہ | |
(پشتو میں: ھیبت الله اخوندزاده) | |
آغاز منصب 25 مئی 2016 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1961ء (عمر 62–63 سال) |
شہریت | افغانستان |
مذہب | اسلام |
جماعت | تحریک الاسلامی طالبان |
رکن | تحریک الاسلامی طالبان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریاست کار ، عالم ، حاکم ، مذہبی رہنما ، فقیہ |
پیشہ ورانہ زبان | پشتو ، عربی |
عسکری خدمات | |
وفاداری |
سربراہ فوجی عدالت امارت اسلامیہ افغانستان |
شاخ | امارت اسلامیہ آرمی |
عہدہ | کمانڈر ان چیف |
لڑائیاں اور جنگیں | جنگ افغانستان ، افغانستان میں سوویت جنگ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں