آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی
From Wikipedia, the free encyclopedia
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی (ICC Champions Trophy) ایک روزہ کرکٹ کا دوسرا سب سے بڑا ٹورنامنٹ کا نام ہے اسی وجہ سے اسے مِنی ورلڈ کپ بھی کہا جاتا ہے۔ 1998ء میں شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ آئی سی سی ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کے نام سے شروع کیا گیا اور 2002ء کے بعد سے ہر دو سال بعد کھیلا جاتا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے دس فل رکن ممالک اور دو ایسوسی ایٹ رکن ممالک اس میں حصہ لیتے ہیں۔
اجمالی معلومات منتطم, فارمیٹ ...
ٹورنامنٹ کا لوگو | |
منتطم | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
---|---|
فارمیٹ | ایک روزہ بین الاقوامی |
پہلی بار | 1998ء (بنگلہ دیش) |
تازہ ترین | 2017ء (انگلستان، ویلز) |
اگلی بار | 2021ء (بھارت) |
فارمیٹ | راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ |
ٹیموں کی تعداد | 13 (تمام ٹورنامنٹ) 8 (حالیہ ترین) |
موجودہ فاتح | پاکستان (پہلی مرتبہ) |
زیادہ کامیاب | آسٹریلیا بھارت* (دو دفعہ) |
زیادہ رن | کرس گیل (791)[1] |
زیادہ ووکٹیں | کائل ملز (28)[2] |
ویب سائٹ | رسمی ویب گاہ |
بند کریں