آئین نیپال
From Wikipedia, the free encyclopedia
آئین نیپال (نیپالی نام:नेपालको संविधान २०७२) نیپال کا موجودہ دستور ہے۔ نیپال کا موجودہ دستور 20 ستمبر 2015ء کو نافذ ہوا۔ اس سے وہاں عبوری دستور 2017ء نافذ تھا۔ [1][2] آئین نیپال میں 35 حصے، 308 دفعات اور 9 مندرج فہرستیں ہیں۔[3] آئین نیپال کی مسودہ نیپال زلزلہ 2015 کے بعد سازی دوسری مجلس دستور ساز نے کی تھی کیونکہ پہلی مجلس دستور ساز متعینہ مدت میں دستور سازی کرنے میں ناکام رہی تھی۔
اجمالی معلومات آئین نیپال, مؤثر تاریخ ...
آئین نیپال | |
---|---|
The original text of the تمہید | |
مؤثر تاریخ | ستمبر 20، 2015؛ 8 سال قبل (2015-09-20) |
مقام | Constitutional Assembly Secretariat, Singha Durbar, کاٹھمنڈو |
مقصد | To establish Federalism in Nepal |
بند کریں