آل پاکستان مسلم لیگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
آل پاکستان مسلم لیگ سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف مرحوم کی قیادت میں ایک سیاسی جماعت ہے۔
اجمالی معلومات رہنما, صدر ...
رہنما | پرویز مشرف مرحوم |
---|---|
صدر | میجر ریٹائرڈ اسداللہ |
چیئرمین | جھان زرین خان |
ترجمان | عزیز الرحمن |
بانی | پرویز مشرف مرحوم |
نعرہ | سب سے پہلے پاکستان |
تاسیس | 1 اکتوبر 2010 لندن, برطانیہ |
صدر دفتر | اسلام آباد, پاکستان |
نظریات | قوم پرست |
انتخابی نشان | |
عقاب[1] | |
ویب سائٹ | |
www.apmlofficial.com | |
سیاست پاکستان |
بند کریں
آل پاکستان مسلم لیگ پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جس کی نمائندگی چاروں صوبوں سمت آزاد کشمیر اور GB میں موجود ہے۔
آل پاکستان مسلم لیگ سوشل میڈیا پر پاکستانی عوام کی سب سے زیادہ پسندیدگی سیاسی جماعت ہے