البرٹ آئنسٹائن
جرمن نژاد ماہر طبیعیات اور نظریہ اضافیت کا بانی / From Wikipedia, the free encyclopedia
البرٹ آئنسٹائن (Albert Einstein)، بیسویں صدی کا سب سے بڑا طبیعیات دان سمجھا جاتا ہے۔ [45] جرمنی کے شہر اولم میں 14 مارچ 1879ء کو پیدا ہوا۔ باپ کا نام ہرمین (Hermann Einstein) اور ماں کا نام پالین (Pauline Koch) تھا۔
اجمالی معلومات البرٹ آئنسٹائن, (جرمنی میں: Albert Einstein) ...
البرٹ آئنسٹائن | |
---|---|
(جرمنی میں: Albert Einstein) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 مارچ 1879ء [1][2][3][4][5][6][7] اولم [8][2][9][10][11] |
وفات | 18 اپریل 1955ء (76 سال)[1][9][3][4][5][6][7] پرنسٹن، نیو جرسی [12][13][9][11] |
مدفن | قومی عجائب گھر برائے صحت و طب |
طرز وفات | طبعی موت [14] |
رہائش | میونخ پرنسٹن، نیو جرسی شافہاوزن (ستمبر 1901–جنوری 1902) |
شہریت | جرمن سلطنت (14 مارچ 1879–28 جنوری 1896)[15][16] بے وطنی (28 جنوری 1896–21 فروری 1901)[17] سویٹزرلینڈ (21 فروری 1901–)[11] جمہوریہ وایمار (1918–1933)[18] جرمنی (30 جنوری 1933–28 مارچ 1933)[19][11] ریاستہائے متحدہ امریکا (1 اکتوبر 1940–)[15] |
مذہب | لامعرفت [20]، یہودیت [21]، عقیدۂ وحدت الوجود [22] |
جماعت | جرمن ڈیموکریٹک پارٹی (–1933) |
رکن | رائل سوسائٹی ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی ، قومی اکادمی برائے سائنس ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عارضہ | پڑھنے کی اہلیت میں کمی |
زوجہ | ملیوا مارِک (16 جنوری 1903–14 فروری 1919)[11] ایلسا آئن سٹائن (1919–20 دسمبر 1936)[11] |
اولاد |
|
والد | ہرمین آئن سٹائن |
والدہ | پالین کوش |
بہن/بھائی | |
مناصب | |
پروفیسر | |
آغاز منصب 1911 | |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | سانچہ:Indented plainlist |
مقالات | Eine neue Bestimmung der Moleküldimensionen (A New Determination of Molecular Dimensions) |
مادر علمی | جامعہ زیورخ (–30 اپریل 1905)[23] |
تخصص تعلیم | طبیعیات |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ |
ڈاکٹری مشیر | Alfred Kleiner |
استاذ | Heinrich Friedrich Weber |
پیشہ | نظریاتی طبیعیات دان ، موجد ، سائنسی مصنف ، ماہر تعلیم ، استاد جامعہ [24]، طبیعیات دان [25][26][27][28][11]، فلسفی [29][30][27]، مصنف [31][32]، سائنس دان [33][11]، ریاضی دان [34][35][27]، پروفیسر [36]، امن پسند [11] |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [37]، جرمن [38] |
شعبۂ عمل | نظری طبیعیات |
ملازمت | جامعہ چارلس ، جامعہ زیورخ [39]، جامعہ پرنسٹن [40]، جامعہ لیڈن ، جامعہ برن ، جامعہ ہومبولت ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی ، جامعہ لیڈن [24]، برن ، جامعہ کیلیفورنیا، برکلے |
کارہائے نمایاں | اضافیت مخصوصہ ، عمومی اضافیت ، ضیا برقی اثر ، نظریۂ اضافیت ، E=mc2 ، پلانک کا مستقلہ ، آئنسٹائن میدانی مساواتیں ، مقداریہ آلاتیات |
مؤثر | فیودر دوستوئیفسکی ، سپینوزا ، موہن داس گاندھی ، شوپنہائر ، ہنڈرک لورنٹز ، جارج برنارڈ شا ، آئزک نیوٹن ، ڈیوڈ ہیوم ، برنہارڈ ریمان ، جیمز کلیرک ماکسویل ، کارل پیرسن |
اعزازات | |
فرینکلن میڈل (1935) تمغا میکس پلانک (1929) کاپلی میڈل (1925)[41] میٹوسی میڈل (1921) نوبل انعام برائے طبیعیات (1921)[42][43] پور لی میرٹ آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1922)[44] نوبل انعام برائے طبیعیات (1921)[44] نوبل انعام برائے طبیعیات (1920)[44] نوبل انعام برائے طبیعیات (1919)[44] نوبل انعام برائے طبیعیات (1918)[44] نوبل انعام برائے طبیعیات (1917)[44] نوبل انعام برائے طبیعیات (1916)[44] نوبل انعام برائے طبیعیات (1914)[44] نوبل انعام برائے طبیعیات (1913)[44] نوبل انعام برائے طبیعیات (1912)[44] نوبل انعام برائے طبیعیات (1910)[44] | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں