ام قصر
From Wikipedia, the free encyclopedia
ام قصر (عربی میں أم قصر ) عراق کی ایک بندرگاہ ہے جو بصرہ کے پاس خلیج فارس کے ساحل پر واقع ہے۔ اسے انیس سو اٹھاون عیسوی میں پوری طرح تعمیر کیا گیا اگرچہ یہ پہلے بھی استعمال ہوتی رہی ہے۔
اجمالی معلومات أم قصر Um-qasir, Um-qasser (Mother of a Palace), ملک ...
أم قصر Um-qasir, Um-qasser (Mother of a Palace) | |
---|---|
ام قصر بندرگاہ | |
ملک | عراق |
محافظہ | محافظہ بصرہ |
ضلع | Shatt Al-Arab District |
بطور گاؤں | 1903 |
بندرگاہ تعمیر | 1958 |
بلندی | 9 میل (32 فٹ) |
آبادی (2003)[1] | |
• کل | 107,620[2] |
منطقۂ وقت | گرینچ معیاری وقت +3 (UTC+3) |
بند کریں