انولوما
From Wikipedia, the free encyclopedia
اَنُولوما (لام کے بعد واؤ مجہول ہے) (انگریزی: Hypergamy) ہندو سماج کے اعلٰی ذات کے لڑکی کی کم تر ذات والی لڑکی سے شادی کو کہتے ہیں۔ یہ رواج بنگال کے برہمن، راجستھان کے راجپوت اور مہاراشٹر کے مراٹھا لوگوں، وغیرہ کے بیچ دیکھا جاتا ہے۔ حالانکہ نچلی ذات کی لڑکی کو لوگ بہو کے طور قبول کرلیتے ہیں، مگر نچلی ذات کے لڑکے سے عمومًا اپنی لڑکی کو بیاہ دینے سے یہی لوگ بچتے ہیں۔ اس طرح اعلٰی ذات والے اپنی عددی فوقیت برقرار رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔[1]