انگوشتیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
جمہوریہ انگوشتیا (Republic of Ingushetia) (روسی: Респу́блика Ингуше́тия; انگوش: ГӀалгӀай Мохк Ğalğaj Moxk) روس کا ایک وفاقی موضوع (جمہوریہ) ہے۔ شمالی قفقاز میں واقع اس جمہوریہ کا دار الحکومت ماگاس ہے۔ رقبے کے لحاظ سے یہ سب سے چھوٹی جمہوریہ ماسوائے روس کے دیگر دو وفاقی مضامین جو وفاقی شہر ماسکو اور سینٹ پیٹرز برگ ہیں۔ یہ 4 جون، 1992ء کو قائم ہوئی جب چیچن-انگش خودمختار سوویت اشتراکی جمہوریہ دو حصوں میں تقسیم ہوئی۔[8] اس کی آبادی 2010 کی مردم شماری کے مطابق 412,529 نفوس پر مشتمل ہے۔
اجمالی معلومات دیگر نقل نگاری, • انگوش ...
جمہوریہ | |
Республика Ингушетия | |
دیگر نقل نگاری | |
• انگوش | ГӀалгӀай Мохк |
ترانہ: جمہوریہ انگوشتیا کا قومی ترانہ | |
ملک | روس |
وفاقی ضلع | شمالی قفقازی[1] |
اقتصادی علاقہ | شمالی قفقازی[2] |
دار الحکومت | ماگاس |
حکومت | |
• مجلس | عوامی اسمبلی |
• سربراہ[3] | عبوری - یونس بیک یوکوروف |
رقبہ[4] | |
• کل | 3,000 کلومیٹر2 (1,000 میل مربع) |
رقبہ درجہ | 81 واں |
آبادی (2010ء کی مردم شماری) | |
• کل | 412,529 |
• تخمینہ (2018)حوالہ | property (<span style="color:خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔%) |
• درجہ | 75 واں |
• کثافت | 140/کلومیٹر2 (360/میل مربع) |
• شہری | 38.3% |
• دیہی | 61.7% |
منطقۂ وقت | property[5] (UTC+property) |
آیزو 3166 رمز | RU-IN |
License plates | 06 |
سرکاری زبانیں | روسی;[6] انگوش[7] |
ویب سائٹ | http://www.ingushetia.ru/ |
بند کریں