اولساری دھرتی ماگر
From Wikipedia, the free encyclopedia
اولساری دھرتی ماگر [3][4] جمہوری ملک نیپال کی پارلیمنٹ کے لیے خاتون اسپیکر بنیں . یہ 16 اکتوبر 2015ء کو نیپال پارلیمنٹ کی اسپیکر کے عہدے پر بلامقابلہ منتخب ہوئیں ہیں۔[4]
اجمالی معلومات اولساری دھرتی ماگر, اولین خاتون صدرنشین (نیپال کا پارلیمان) ...
اولساری دھرتی ماگر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اولین خاتون صدرنشین (نیپال کا پارلیمان) | |||||||
آغاز منصب اکتوبر 2015ء | |||||||
نائب | گنگا پرساد یادو | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 13 نومبر 1977ء (47 سال)[1][2] نیپال | ||||||
شہریت | نیپال | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں