ایا صوفیہ صغری
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایا صوفیہ صغری (ترکی زبان: Küçük Ayasofya Camii) جو پہلے ایک یونانی چرچ تھا جو 532 سے 536 عیسوی میں تعمیر ہوا اور عثمانی دور میں ایک مسجد میں تبدیل ہو گیا۔
اجمالی معلومات ایاصوفیہ صغری Küçük Ayasofya Camii, بنیادی معلومات ...
ایاصوفیہ صغری Küçük Ayasofya Camii | |
---|---|
ایا صوفیہ صغری دسمبر 2018 صبح | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 41°00′10″N 28°58′19″E |
مذہبی انتساب | سنی اسلام (موجودہ); یونانی آرتھوڈوکس (اصل) |
ملک | ترکیہ |
سنہ تقدیس | 1506 سے 1513 (اسلام); c. 536 (عیسائی) |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | چرچ |
طرز تعمیر | بازنطین |
سنگ بنیاد | 532 |
سنہ تکمیل | 536 |
مینار | 1 |
مواد | اینٹیں, گرینائٹ, سنگ مرمر, قدیم نوادرات |
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ | |
بسلسلہ | استنبول کا تاریخی علاقہ |
معیار | Cultural: i, ii, iii, iv |
حوالہ | 356 |
کندہ کاری | 1985 (9 اجلاس) |
بند کریں