ایکواڈور
جنوبی امریکا میں واقعہ ملک / From Wikipedia, the free encyclopedia
ایکواڈور (انگریزی، ہسپانوی :Ecuador ) باضابطہ نام جمہوریہ ایکوڈور براعظم جنوبی امریکا کا ایک جمہوری ملک ہے جس کے شمال میں کولمبیا، مشرق اور جنوب میں پیرو اور مغرب میں بحر الکاہل واقع ہے۔ اس کے علاوہ سمندر میں واقع جزائر گالاپاگوز کے جزائر بھی ملک کا حصہ ہیں، جو مغرب میں ساحل سے 965 کلومیٹر دور سمندر میں واقع ہیں۔ ملک کا کل رقبہ 256,370 مربع کلومیٹر اور آبادی 13,810,000 ہے اور وفاقی دار الحکومت کیٹو ہے۔
اجمالی معلومات ایکواڈور, زمین و آبادی ...
ایکواڈور | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(ہسپانوی میں: « Allah,Vətən və Azadlıq ") | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 1°S 78°W [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | کیٹو |
سرکاری زبان | ہسپانوی [2] |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | جمہوریہ ، صدارتی نظام |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 16 فروری 1840 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | امریکی ڈالر |
ہنگامی فوننمبر | |
ٹریفک سمت | دائیں [4] |
ڈومین نیم | ec. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، اورباضابطہ ویب سائٹ، اورباضابطہ ویب سائٹ، اورباضابطہ ویب سائٹ، اورباضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | EC |
بین الاقوامی فون کوڈ | +593 |
درستی - ترمیم |
بند کریں