اے بی ڈی ویلیئرزکی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
اے بی ڈیویلیئرز (پیدائش:17 فروری 1984ء پریٹوریا)، جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 2012ء اور 2017ء کے درمیان قومی ٹیم کی کپتانی کی[1] دائیں ہاتھ کے بلے باز، انھوں نے 47 سنچریاں (ایک اننگز میں 100 یا اس سے زیادہ رنز) ٹیسٹ میں 22 اور ایک روزہ میں 25 دفعہ انھوں نے یہ سنگ میل عبور کیا وہ مارچ 2012ء میں آئی سی سی کی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں سب سے اوپر پہنچ گئے۔[2]