بنگلہ اکیڈمی
From Wikipedia, the free encyclopedia
بنگلہ اکیڈمی ڈھاکہ میں قائم ایک خود مختار ادارہ ہے جس کی فنڈنگ حکومت کی جانب سے کی جاتی ہے اور اس کا کام بنگالی زبان کی بقا و ترویج ہے۔
اجمالی معلومات بنگلہ اکیڈمی, (بنگالی میں: বাংলা একাডেমি) ...
بنگلہ اکیڈمی | |
---|---|
(بنگالی میں: বাংলা একাডেমি) | |
ملک | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش |
صدر دفتر | Burdwan House |
تاریخ تاسیس | 3 دسمبر 1955؛ 68 سال قبل (1955-12-03) |
قسم | Autonomous institution funded by Government of Bangladesh |
Director General | Habibullah Siraji |
اعزازات | |
باضابطہ ویب سائٹ | banglaacademy |
درستی - ترمیم |
بند کریں