بڑے غلام علی خان
متحدہ ہندوستان کے کلاسیکی گلوکار / From Wikipedia, the free encyclopedia
بڑے غلام علی خان (2 اپریل 1902ء – 25 اپریل 1968ء) پٹیالا گھرانے سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی کلاسیکی گلوکار تھے۔[4] اپنے کمال فن کے باعث آپ کو متعدد اعزازات سے نوازا گیا۔
اجمالی معلومات بڑے غلام علی خان, معلومات شخصیت ...
بڑے غلام علی خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 اپریل 1902ء [1][2] قصور |
وفات | 23 اپریل 1968ء (66 سال)[1][2] حیدر آباد |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
اولاد | منور علی خان |
بہن/بھائی | |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | ہندوستانی کلاسیکی موسیقی ، بھارتی کلاسیکی موسیقی |
آلہ موسیقی | صوت |
پیشہ | گلو کار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی [3] |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں