بھارت میں اسلام
From Wikipedia, the free encyclopedia
بھارت میں ہندو مت کے بعد اسلام کے پیرو کار زیادہ ہیں۔ بھارت میں مسلمانوں کی آبادی 24.2 ہے۔
اجمالی معلومات بھارت میں اسلام, معلومات ملک ...
بھارت میں اسلام | |
---|---|
جامع مسجد دہلی | |
معلومات ملک | |
نام ملک | بھارت |
کل آبادی | 1,129,866,154 |
ملک میں اسلام | |
مسلمان آبادی | 17,2000,000[1] |
فیصد | 14.2٪[2] |
اہل تشیع آبادی | 30,900,000 |
بند کریں
2022 کی مردمشماری کے مطابق انڈیا میں مسلمانوں کی آبادی 189 ملین سے زائد تھی۔
بھارت کی مسلم آبادی انڈونیشیا اور پاکستان کے بعد دنیا کی تیسری سب سے بڑی مسلم آبادی ہے۔[5] اور دنیا کی سب سے بڑی مسلم اقلیتی آبادی ہے۔[6]
اترپردیش میں مسلمانوں کی سب سے زیادہ آبادی(تقریبا4۔38 ملین)ہے۔