بھارت کا ریاستی نشان
From Wikipedia, the free encyclopedia
بھارت کے ریاستی نشان (ہندی: भारत का राजचिन्ह) کو بھارت کا قومی نشان بھی کہا جاتا ہے جس میں لکھا ہوا ہے (ہندی: सत्यमेव जयते - ستّیمَیو جَییتے)۔ دسمبر 1947ء کو وارانسی کے قریب واقع سارناتھ میوزیم، سارناتھ میں محفوظ اشوک کے شیر کے نشان کو بھارت ڈومینین کے قومی نشان کے طور پر اپنایا گیا۔[1] اس نشان کی موجودہ شکل 26 جنوری 1950ء کو طے کی گئی اور اسی دن بھارت ایک جمہوریہ قرار پایا تھا۔[2]
اجمالی معلومات بھارت کا ریاستی نشان, تفصیلات ...
بھارت کا ریاستی نشان | |
---|---|
تفصیلات | |
استعمال کنندہ | بھارت |
منظوری | 26 جنوری 1950ء |
شعار | ستیہ میو جیتے ("سچ ہی کی جیت ہے") |
بند کریں