بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا، 2018ء-2019ء
From Wikipedia, the free encyclopedia
بھارت کرکٹ ٹیم نومبر 2018ء سے جنوری 2019ء تک آسٹریلیا کا دورہ کرے گی اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے خلاف 4 ٹیسٹ میچ، 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچ اور 3 ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ کھیلے گی۔[1][2][3][4] کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سے ایک دن رات ٹیسٹ میچ، ایڈیلیڈ اوول میں کھیلنے کی دعوت دی گئی لیکن بی سی سی آئی نے اسے ٹھکرا دیا۔[5]
اجمالی معلومات
بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا، 2018ء-2019ء | |||||
آسٹریلیا | بھارت | ||||
تاریخ | 21 نومبر، 2018ء – 18 جنوری، 2019ء | ||||
ٹیسٹ سیریز | |||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز |
بند کریں