بیلاروسی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
بیلاروسی زبان بیلاروس کی قومی اور دفتری زبان ہے جو روس، پولینڈ اور یوکرین میں بھی بولی جاتی ہے۔1991ء میں سوویت یونین سے آزادی سے قبل یہ زبان انگریزی میں بیلا رشین کہلاتی تھی۔ یہ زبان مشرقی سلاوی زبانوں میں سے ہے جو روسی اوریوکرینی سے زبان سے کسی حد تک مشابہت رکھتی ہے۔
اجمالی معلومات بیلاروسی, مقامی ...
بیلاروسی | |
---|---|
Belarusian | |
беларуская мова biełaruskaja mova | |
مقامی | بیلاروس، پولینڈ اور 14 دیگر ممالک |
نسلیت | 8 ملین بیلاروسی بیلاروس میں (2009 مردم شماری)[1] |
مقامی متکلمین | 3.2 ملین (2.2 ملین بیلاروس میں) (ca. 2009 مردم شماری)e18 |
ہند۔یورپی
| |
ابتدائی اشکال | |
سیریلیک رسمِ خط (بیلاروسی حروف تہجی) بیلاروسی بریل بیلاروسی لاطینی حروف تہجی | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | بیلاروس پولینڈ (in Gmina Orla, Gmina Narewka, Gmina Czyże, Gmina Hajnówka and town of Hajnówka)[2] |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
منظم از | National Academy of Sciences of Belarus |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | be |
آیزو 639-2 | bel |
آیزو 639-3 | bel |
گلوٹولاگ | bela1254 [6] |
کرہ لسانی | 53-AAA-eb <53-AAA-e |
Belarusian-speaking world Legend: Dark blue - territory, where Belarusian language is used chiefly[حوالہ درکار] | |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں