جوزیف ہائیڈن
From Wikipedia, the free encyclopedia
جوزیف ہائیڈن آسٹریا کے شہرہ آفاق موسیقار تھا۔ اکتیس مارچ سنہ 1732ء کو آئیزن شٹٹ سے کوئی پچاس کلومیٹر دور ایک چھوٹے سے گاؤں روہرآؤ میں ان کی پیدائش ہوئی۔ جوزیف ہائیڈن اپنے بارہ بہن بھائیوں میں سے ایک تھے اور انھوں نے ایک سادہ سے گھرانے میں پرورش پائی۔ اُن کے والد بگھیاں بناتے تھے، پنچایت کے سربراہ بھی تھے اور فوک موسیقی کے دلدادہ تھے۔ اسکول کے ڈائریکٹر نے چھ سالہ ہائیڈن کی گانے کی صلاحیت پہچان لی اور بطور گلوکار تربیت دینے کے لیے انھیں اپنی نگرانی میں لے لیا۔
اجمالی معلومات جوزیف ہائیڈن, (جرمنی میں: Joseph Haydn) ...
جوزیف ہائیڈن | |
---|---|
(جرمنی میں: Joseph Haydn) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 مارچ 1732ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 31 مئی 1809ء (77 سال)[8][3][5][6][7][9][10] ویانا [11][12][13] |
شہریت | آسٹریائی آرچڈچی [14] مقدس رومی سلطنت |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | مغربی موسیقی |
آلہ موسیقی | ارگن ، پیانو |
نمایاں شاگرد | ماریانا مارٹینیس ، لڈوگ بیتھوون |
پیشہ | نغمہ ساز [15]، کنڈکٹر ، ماہر موسیقیات ، پیانو نواز |
پیشہ ورانہ زبان | المانی جرمن [16]، جرمن [17] |
شعبۂ عمل | پرفارمنگ آرٹس ، مغربی موسیقی ، کلاسیک دور ، اوپرا ، ہم نوائی |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |