داؤد (بادشاہ)
مملکت اسرائیل کا دوسرا بادشاہ، پیغمبر مسیحیت و یہودیت و اسلام / From Wikipedia, the free encyclopedia
دیگر استعمالات کے لیے، دیکھیے داؤد۔
داؤد (/ˈdeɪvɪd/; عبرانی: דָּוִד، جدید David ، طبری Dāwîḏ; Dawid; قدیم یونانی: Δαυίδ Davíd; (لاطینی: Davidus, David)) عبرانی بائبل کے مطابق، داؤد مملکت اسرائیل کا دوسرا بادشاہ تھا۔ مگر دوسرا بادشاہ اشبوست تھا۔ اس میں اختلاف پایا جاتاہے۔ داؤد مملکت اسرائیل کے دوسرے یا تیسرے بادشاہ تھے۔ ان کی حکومت کا دور ت 1010–970 ق-م[8] تھا۔
اجمالی معلومات داؤد, (عبرانی میں: דָּוִד) ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(عبرانی میں: דָּוִד) | ||||
اسرائیل کا بادشاہ | ||||
دور حکومت | 1010 – 1002 ق۔م (صرف یہوداہ کا) 1002 – 970 ق۔م (اسرائیل)[1] | |||
ملکہ | میکال اخِینُو عم ابيجيل معکہ حجیت ابی طال عجلہ بت سُوع | |||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | تقریباً 1040 ق۔م بیت اللحم، یہوداہ، اسرائیل | |||
وفات | 970 ق۔م (عمر 69 یا 70) یروشلم، یہوداہ، اسرائیل | |||
مدفن | شہر داؤد ، یروشلم | |||
طرز وفات | طبعی موت | |||
شہریت | مملکت اسرائیل | |||
زوجہ | بت شبع ابیگیل (زوجہ داؤد) میخال حجیت | |||
اولاد | شاہ سلیمان [2]، ابی سلوم [3]، چلیاب بن داؤد [3]، تمر بنت داؤد ، ناتن [2]، ادونیاہ [4]، امنون بن داؤد [5] | |||
والد | یسّا | |||
والدہ | نيتزفيت (تلمود) | |||
خاندان | آل داؤد | |||
نسل | امنون دانی ایل ابی سلوم ادونیاہ سفطیاہ اترعام سِمعا سوباب ناتن سلیمان ابحار اليشوا نفج یفِیعہ الیسمع الیدع الِیفلط تمر | |||
دیگر معلومات | ||||
استاذ | سموئیل [6] | |||
پیشہ | گلہ بان ، حاکم ، شاعر ، نوازندہ ، شاہی حکمران [7] | |||
پیشہ ورانہ زبان | توراتی عبرانی | |||
کارہائے نمایاں | کتاب زبور | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں