دارالسلام
From Wikipedia, the free encyclopedia
دار السلام (انگریزی: Dar es Salaam) کا مطلب’’ امن کی جگہ یا امن و سلامتی کا گھر“ ہے۔تنزانیہ کے مشرقی حصے میں واقعہ دار السلام ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔ 1974ء تک تنزانیہ کا دار الحکومت رہا۔2002ء کے اعداد و شمار کے مطابق شہر کی آبادی 2,497,940 ہے۔
اجمالی معلومات دارالسلام, تاریخ تاسیس ...
دارالسلام | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1862 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | تنزانیہ [1] [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | دَر اس سلام ریجن |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔6°48′58″S 39°16′49″E [4] |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:00 |
رمزِ ڈاک | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 160263 |
درستی - ترمیم |
بند کریں