![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/15/DargahAlahazrat.jpg/640px-DargahAlahazrat.jpg&w=640&q=50)
دعوت اسلامی
ایک غیر سیاسی عالمی اسلامی تبلیغی تحریک / From Wikipedia, the free encyclopedia
دعوتِ اسلامی پاکستان سے شروع ہونے والی بین الاقوامی اسلامی تبلیغی تنظیم ہے۔[1] دعوتِ اسلامی کی بنیاد محمد الیاس قادری نے 1981ء میں رکھی۔[2] تا حال دعوتِ اسلامی کے کارکنان دنیا کے کم و بیش 200 ممالک میں موجود ہیں۔[3] دعوتِ اسلامی 100 سے زائد شعبہ جات [4] میں اسلام کی خدمات سر انجام دے رہی ہے۔
اجمالی معلومات دعوت اسلامی, ملک ...
دعوت اسلامی | |
---|---|
ملک | ![]() ![]() |
صدر دفتر | کراچی، پاکستان |
تاریخ تاسیس | 1981 |
مقام تاسیس | کراچی ![]() |
بانی | الیاس قادری ![]() |
قسم | اسلامی اصلاحی تحریک |
سیاسی نظریات | غیر سیاسی ![]() |
سربراہ | الیاس قادری ![]() |
امیر | محمد الیاس قادری |
نگران شوری | عمران عطاری |
مالیات | |
کل آمدن | |
کلیدی شخصیات | عبید رضا عطاری، عبد الحبیب عطاری، مفتی محمد قاسم قادری |
باضابطہ ویب سائٹ | www.dawateislami.net |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں