دلائی لاما
From Wikipedia, the free encyclopedia
موجودہ دلائی لاما کے لیے، چودہواں دلائی لاما ملاحظہ فرمائیں۔
تبت کے رہنماؤں خطاب جو بدھ مت کے پیرو ہوتے ہیں۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسند اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما ہندوستان میں آکر پناہ گزین ہو گیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشوا پنچن لاما وہیں ہے۔[1]
اجمالی معلومات Dalai Lama تبتی: ཏཱ་ལའི་བླ་མ་ تبتی تلفظ: [tá:lɛ: láma], رہائش ...
Dalai Lama
تبتی: ཏཱ་ལའི་བླ་མ་ تبتی تلفظ: [tá:lɛ: láma] | |
---|---|
رہائش | مکلوڈ گنج، دھرم شالہ، ہماچل پردیش، بھارت |
تشکیل | 1391 |
اولین حامل | دلائی لاما اول |
بند کریں