رام چندرا پاوڈیل
From Wikipedia, the free encyclopedia
رام چندرا پاوڈیل (یا رام چندر پاوڈیل) نیپالی سیاست دان ہیں جو مارچ 2023ء سے نیپال کے تیسرے صدر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ نیپالی کانگریس کے سابق سینئر رہنما، پاوڈیل 9 مارچ 2023ء کو صدر منتخب ہوئے۔[2]
اجمالی معلومات رام چندرا پاوڈیل, معلومات شخصیت ...
رام چندرا پاوڈیل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 15 اکتوبر 1944ء (80 سال) تاناہون ضلع | ||||||
شہریت | نیپال | ||||||
جماعت | نیپالی کانگریس | ||||||
مناصب | |||||||
صدر نیپال [1] | |||||||
آغاز منصب 13 مارچ 2023 | |||||||
منتخب در | نیپال کے صدارتی انتخابات 2023ء | ||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں